Home / اہم خبریں / پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آئندہ سال ہونے والی ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کیلئے 3امیدوار نامزد

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آئندہ سال ہونے والی ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کیلئے 3امیدوار نامزد

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کیلئے 3امیدوار نامزد کردیئے،فیصلہ پاکستان پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے،گزشتہ 10سال میں صرف 2بار اس ڈومیسٹک ایونٹ کا انعقاد ہوسکا ہے،اس دوران بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے افغان کلب،مسلم کلب اور بلوچ نوشکی کی نامزدگی ہوئی ہے،تینوں کے مابین لیگ سے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرے گی،کوئٹہ کی میزبانی میں ہونے والی لیگ کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے