Home / اہم خبریں / سابق ڈی جی اطلاعات محمّد سلیم خان سندھ انفارمیشن کمیشن کے رکن مقرر

سابق ڈی جی اطلاعات محمّد سلیم خان سندھ انفارمیشن کمیشن کے رکن مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا رکن مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ سندھ کابینہ نے 8 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں محمد سلیم خان اور نور محمد ایڈووکیٹ کو سندھ انفارمیشن کمیشن کے ارکان کے طور پر نامزد کرنے کی منظوری دی تھی۔ محمد سلیم خان تین سال کی مدت کے لیے اس عہدے پر خدمات انجام دیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے