کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کےایسوسی ایٹ سیکریٹری محمد اصغر بلوچ 18 ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی کو 18ویں سندھ گیمز کا میڈیا کوارڈینیٹر منتخب کردیا ہیں۔ سندھ کی افتتاحی تقریب بروز جمعہ 23 فروری کو کراچی کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد هو گی اور سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت نے گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔
Home / اہم خبریں / محمد اصغر بلوچ 18ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر منتخب، گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔ سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت