کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) سابق کرکٹر اور کوچ کے پاؤں میں زخم، دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور کرکٹر اور کوچ مہندر کمار کے پاؤں میں زخم ہونے کی وجہ سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی مہندر کمار ملک کے سب سے بڑے شہر میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، وہ حکومت پاکستان اور کرکٹ حکام کی جانب سے ملازمت اور مالی مدد کے منتظر ہیں ان کے شاگردوں نے بین الاقومی سطحی پر پاکستان کا نام روشن کیا.