تازہ ترین
Home / اسلام آباد / الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامآباد، ٕٕ(نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نیلوفر بابر کامیاب قرار پائیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے