Home / اہم خبریں / پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک جدید ماڈریٹ پاکستان چاہتے تھے سیاه ادوار میں مذہبی جنونی گروہوں کی سرپرستی کر کے عوام کی کرپٹ حکمرانون کے خلاف آواز کو دبانے کے لئے استعمال کیا گیا اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری میں پاکستان کو مہذب ملک کی شناخت دلوانے کے لئے مذہبی انتہا پسند گروہوں پر پابندی لگائی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے