سندھ میں پختون وزیراعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے۔ راؤ محمد خالد
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے بیان کہا ہے کہ سندھ میں پختون وزیر اعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے خیبر پختون خواه کی مستقل آبادی بڑی تعداد میں روزگار کے لئے کراچی شفٹ ہو چکی ہے ووٹرز … مزید پڑھیں