پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن نے 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ اور بیروت اوپن کیلئے 18 رکنی قومی تائیکوانڈو ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ نے 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ اور بیروت اوپن کیلئے 18 رکنی قومی تائیکوانڈو ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا دونوں ایونٹس 14 تا 20 جون لبنان کے شہر بیروت میں منعقد ہوں گے قومی تائیکوانڈو … مزید پڑھیں