بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ بلوچستان کی ٹیم چیمپیئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ فائنل میچ ہفتہ بٹہ کنڈی میں دن دس بجے جبکہ فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ پنجاب … مزید پڑھیں