نیشنل بینک کی ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے 8 تا 14 اگست کو ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 18 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل … مزید پڑھیں