کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے کلب رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کے ایچ اے کے اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کے عمل کا آغاز رواں ماہ کے آخر سے ہوگا۔ کراچی کے تمام ہاکی کلبز کو ہدایت کی گئی … مزید پڑھیں