بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک کر کھیل کو بدنام کیا ہے۔ پی سی بی
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے … مزید پڑھیں