پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں امریکہ تعصب پسند ی سے باہر نکلے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں، امریکہ تعصب پسندی سے باہر نکلے، امریکہ میں گوروں اور کالوں کے نسلی تعصب نے امریکی اور مغربی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، دین اسلام دنیا … مزید پڑھیں