صاحب اقتدار سے سوال کرنا ہی آزادی صحافت کی نشانی ہے۔ صحافی کورونا کی عالمی وبا کے دوران بھی اگلے محاذ پر موجود رہے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آزاد میڈیا کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے، ہم سچ بولنے والوں کے حوصلے کی ستائش کرتے ہیں جنہوں نے خوف زدہ ہونے سے انکار کر … مزید پڑھیں