مولانا خان محمد و مولانا علی حیدر کی شمولیت خوش آئند ہے۔ سندھ حکومت لاک ڈاؤن کے بجائے 24 گھنٹے ویکسینشن لگانے کا انتظام کرے۔ طارق حسن
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت ملک بھر منظم و متحد ہو رہی ہے اور ہر طبقے کے افراد کی جوق در جوق مسلم لیگ میں شمولیت اس بات کی غمازی ہے کہ … مزید پڑھیں