گرین لائن بسں منصوبے کا افتتاح کب ہوگا، منصوبہ شروع ہونے سے قبل ہی آٹو میٹک دروازے خراب، لفٹ وغیرہ میں زنگ لگ رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سند ھ کے صدر محمد طارق حسن اور جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی عوام میں ایک بار پھر عصبیت و لسانیت کو پروان چڑھانے کے حربے استمعال کیئے جا رہے ہیں جسکی شدید مذمت … مزید پڑھیں