کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی متعدد علاقوں کی بجلی بند
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش … مزید پڑھیں