پاک فوج کے خلاف حامد میر کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، پاک فوج، ہماری فوج ہمارا غرور ہے، چیئرمین اے پی ایم ایس ایف محمد فیضان عباسی
کراچی (رپورٹ: کاشف احمد فاروقی) آل پاکستان مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر حامد میر کے خلاف اور پاک فوج اور جنرل ر سید پرویز مشرف کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل کے سینئر رہنما اور … مزید پڑھیں