کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات، 2 ہزار 117 کیسز رپورٹ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات اور 2 ہزار 117 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار … مزید پڑھیں