فوری طبی امداد کی صورت میں جان بچائی جا سکتی ہے۔ آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر ایم ٹو نورتھ کی جانب سے موٹر وے استعمال کرنے والوں میں مفت فرسٹ ایڈ باکس کی تقسیم کرنے کی تقریب مین ٹول پلازہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی موٹر … مزید پڑھیں