میہڑ دو ماہ قبل ہونے والے کے ورثا کا تیسرے روز ہاتھ زنجیروں میں جکڑ کر انوکھا احتجاج، ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔ ورثا کا مطالبہ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ دو ماہ قبل ہونے والے غلام عباس چانڈیو اور ان کے دوست بہٹو میر جت کے قاتلوں کی گرفتاری اور مقتول کے ورثا پر جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے خلاف سندھ کی بیٹی صائمہ اصغر چانڈیو، حافظ نواز چانڈیو، زاہد چانڈیو و ديگر کی قیادت … مزید پڑھیں