ٹوکیو اولمپکس 2020 شروع ہوتے ہی گوگل نے ہوم پیج پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے ’’چیمپئن آئی لینڈ گیمز‘‘ کا آغاز بھی کر دیا
ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس 2020 شروع ہوتے ہی گوگل نے ہوم پیج پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے ’’چیمپئن آئی لینڈ گیمز‘‘ کا آغاز بھی کر دیا ہے جنہیں آن لائن کھیلا جاسکے گا۔ یہ ڈوڈل چیمپیئن شپ ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ یہ 16 بِٹ ویڈیو … مزید پڑھیں