سندھ بھر میں 7 جون سے 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں 7 جون سے لے کر 13 جون تک پولیو مہم چلائی جائے گی اس مہم کے دوران سندھ کے 30 اضلاع میں تقریبا 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں … مزید پڑھیں