میہڑ میں تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹرز غائب، ادویات کا نہ ہونا، مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے اعلیٰ حکام نوٹس لیں مریضوں کا مطالبہ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تحصیل ہسپتال میں کروڑوں روپے کی بجٹ کے بعد بھی تباہ برباد ایم ایس سميت کئی ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب، کتے کے کاٹنے کی ویکسین اور انجیکشن سمیت ادویات کے عدم فراہمی اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی عوام شدید پریشانی میں مبتلا، تفصیلات کے مطابق دادو … مزید پڑھیں