کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کھاریاں کا دورہ کیا، مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے کام کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال … مزید پڑھیں