نویں سے بارہویں جماعت تک فزیکل کلاسز شروع کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سید طارق شاہ چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سندھ بھر کی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین (آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ)، سید شہزاد اختر (پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن)،حیدر علی (آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی)، جہانزیب حسین … مزید پڑھیں