حکومت سندھ قوم کو جواب دے محدود تعداد میں اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں بلاکر بچوں کی آن لائن کلاسز شروع کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی۔ دانش الزماں چیئرمین پسماء
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین دانش الزماں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ قوم کو جواب دے محدود تعداد میں اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں بلا کر ملک پاکستان کے بچوں کی آن لائن کلاسز شروع کرنے کی اجازت … مزید پڑھیں