تازہ ترین
Home / Tag Archives: #EDUCATION #KARACHI #APSMA

Tag Archives: #EDUCATION #KARACHI #APSMA

آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین سید طارق شاہ کا وزیر تعلیم سندھ سے میٹرک کے پہلے پرچے میں ہونے والے بے ظابطگیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین سید طارق شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میٹرک بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے فزکس کے پرچے میں عملے کی نااہلی اور غیر ذمہ داری نے ہزاروں طلبہ کی تعلیمی ساکھ …

مزید پڑھیں

اپسما نے کثرت رائے سے معروف سماجی و سیاسی رہنما سمیر میر شیخ کو ایسوسی ایشن کا باضابطہ سرپرست نامزد کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسیشن سندھ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کثرت رائے سے معروف سماجی و سیاسی رہنما سمیر میر شیخ کو ایسوسی ایشن کا باضابطہ سرپرست نامزد کردیا گیا اس موقع پر اپسما کے مرکزی چیئرمین سید طاہر شاہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیمی اہداف حاصل کئے جائیں گے۔ سید طارق شاہ چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیمی اہداف حاصل کئے جائیں گے یہ بات آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اور ایکسٹریم کامرس میگنا کارٹا کالج کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر …

مزید پڑھیں

شعبہ تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر ان تمام شعبوں کا بوجھ نجی اداروں نے اٹھا رکھا ہے۔ اپسما کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اپنے دیگر مرکزی عہدیداران مسسز شاہین قسیم الدین، عتیق شمسی، فرقان بلال، سید طارق شاہ، محمد آصف خان، عشرت احمد، محمد عمران، شبیہ احمد، اظہر علی، ولید بخاری اور بینظیر آباد سے آئے ہوئے ذوالفقار راجپوت کے ہمراہ گزشتہ …

مزید پڑھیں