کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں۔ جامعات بند کرنے کا نوٹیفکیشن کورونا ٹاسک فورس کے فیصلےکے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویزکی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق … مزید پڑھیں