انسان اپنا جرم بھول جاتا ہے مگر ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی
ایک جج صاحب لکھتے ہیں مجھے ایک قتل کے کیس کا فیصلہ کرنا تھا میرے اندر بہت کشمکش تھی کیونکہ وہ نوجوان مجھے بھی قاتل نہیں لگتا تھا وہ چیختا روتا جج صاحب میں نے قتل نہیں کیا بہتان ہے مجھ پر مگر ثبوت اس کے خلاف تھے میں چاہتے … مزید پڑھیں