کیلے اور سیاست میں حیران کن مماثلت ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ
سیاست میں ’’بنانا ری پبلک‘‘ کی اصطلاح عام ہے۔ اِسے سب سے پہلے امریکی مصنف اوہینری نے 1901ء میں لاطینی امریکہ کی ریاستوں کے لیے ایجاد کیا۔ اس سے مراد وہ ریاستیں تھیں جہاں سیاست اور معیشت انتہائی غیرمستحکم ہوتی۔ یہ ممالک اپنی آمدنی کے لیے معدنیات اور کیلے کی … مزید پڑھیں