Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 57)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

حضرت سیدنا لوط علیہ السلام ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

حضرت سیدنالوط علیہ السلام حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔جب آپ علیہ السلام کے چچاحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے شام کی طرف ہجرت کی توحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے سرزمین فلسطین میں قیام فرمایااورحضرت لوط علیہ السلام اُردن میں اُترے ۔آپ علیہ السلام نے حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کی …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ سے) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔تھانہ شاہین چوک پولیس نے کارروائی کرکے 1700گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات …

مزید پڑھیں

امن پرستی اور وطن پرستی ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

پلوامہ اٹیک کے کئی دنوں تک بھارت جنگ کی دھمکیاں دیتا رہا مگر کسی نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا یہاں تک کہ بدھ کے دن بھارت کے طیارے لائن آف کنٹرول کو کراس نہیں کر لیتے ہیں ،جس کے بعد تفشیش بڑھ جاتی ہے اور پاکستان کے بہادر جوان …

مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خطے کو تباہی سے بچایا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

یہ 1987ء کا سال تھا جب بھارت اور پاکستان کی سرحدوں پر سخت کشیدگی تھی۔ عین اُسی وقت پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سگنل موصول ہوئے کہ بھارت پاکستان پر ایک بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ اِن اطلاعات کے فوراً بعد صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق کرکٹ میچ …

مزید پڑھیں

عورت ۔ کہانی ۔۔۔ تحریر : تابندہ جبیں

میں کیا ہوں مجھ سے زیادہ اس بات سے لوگ روشناس کرارتے ہے مجھے۔۔۔کبھی کبھی مجھے وہ دن یاد آتے ہے جو یادیں ناضی بن گئے ہیں ۔۔۔ بچھڑے ہوئے دن اس وقت اور زیادہ تکلیف دہ ہوجاتے ہے جب آپ انھیس سوچنے بیٹھے۔۔۔مجھے لاڈوں میں پالا جاتا تھا میرے …

مزید پڑھیں

اب اور کیا کریں ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

ہم طنزیہ فقرے نہیں لکھیں گے ہمیں غرور بھی نہیں کرنا تین ملکوں نے 35جہازوں کی مدد سے حملہ کرتے وقت سوچا بھی نہ ہو گا کہ اندر بیٹھے دشمن کی مدد حاصل کر کے بھی ہم یوں ناکام ،زلیل و خوار ہونگے اپنی طرف سے ان کے لیے اس …

مزید پڑھیں

اسلام میں عورت کا مقام اور بین الاقوامی یومِ خواتین ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر

ہرسال 8 مارچ کو پوری دنیا میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد خواتین کے حقوق،معاشرے میں ان کی عزت و مقام ،سماجی حیثیت کو تسلیم کرنا ہے۔ساتھ ہی ساتھ انہیں ان تمام حقوق کا شعور فراہم کرنا جو مرد اس معاشرہ میں رکھتے ہیں۔اس دن کو …

مزید پڑھیں

مُجھے اِک تماشا بنا دیا ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی

میرے دل کے ہر اک تار پر ترا نام تھا جو لکھا ہوا ۔۔۔ غمِ دل کی حسرتوں نےخار میں اُسے رَگڑ رَگڑ کر مٹا دیا ۔۔۔ ! ۔ میری زُباں جو تیری مثال تھی۔۔۔ تیرے ہر اک سوال کا جواب تھی موئے دل نے اُس کو بتا دیا ۔۔۔ …

مزید پڑھیں

سو برس پرانی کہانی ’’وار‘‘ اور آج کے نریندر مودی ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

بیسویں صدی کے نوبل انعام یافتہ اطالوی رائٹر ’’لیوجی پیراندلو‘‘ کا ایک افسانہ ’’وار‘‘ ہے۔ اس شہرۂ آفاق کہانی کا اردو ترجمہ انٹرنیشنل سطح پر پہچانے جانے والے اردو کے پاکستانی مترجم نیر عباس زیدی نے ’’جنگ‘‘ کے نام سے کیا ہے جو اُن کی کتاب ’’نوبل انعام یافتہ ادیبوں …

مزید پڑھیں