بلدیاتی اداروں کی معطلی سے صوبہ بھر کے عوامی نمائندگان نالاں ۔ ۔ ۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی
لوکل باڈیز ترمیمی بل 2019ء کے ذریعے حکومت کی طرف سے پنجاب بھرکے بلدیاتی ادار ے معطل کرکے اختیارات ایڈمنسٹریٹر کے حوالے کیے جاچکے ہیں حکومت کے عجلت میں پاس کیے گئے اس ترمیمی بل میں جہاں ماضی کے سیاسی رویوں کی یاد تازہ کردی وہیں معطل ہونے والے عوامی … مزید پڑھیں