تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 52)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

رحمتیں ، برکتیں اور ہم ۔ ۔ ۔ تحریر : مدثر سبحانی

 اللہ رب العزت کا بے پایاں کرم اور احسان ہے کہ رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں ، بخششوں اور برکتوں کی برکھا برساتا ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے ۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو رمضان المبارک کی برکتوں اور تجلیوں سے اپنے دلوں کی دنیا …

مزید پڑھیں

راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس اور اظہار برہمی ۔ تفصیلات کے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ محمد تسلیم اختر کی زیر صدارت افسران و …

مزید پڑھیں

ناکامی کامیابی کی کنجی ہے ۔ ۔ ۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

کہا جاتا ہے کہ جب ایڈیسن نے بلب بنانا چاہا تو 999 کوششیں ناکام گئیں اور 1000 ویں دفعہ بن گیا ۔ اس سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے 999 ناکام طریقوں کے بعد 1000 ویں بار صحیح بلب بنایا اور وہ کامیاب طریقہ ایجاد کیا جس سے بلب …

مزید پڑھیں

ہم اور مسلم دُنیا ۔ ۔ ۔ تحریر : اسحاق مزاری

آج واٹس پر ایک ویڈیو میری نظر سے گزری جس نے میرے ذہن میں کچھ سوالات پیدا کردیے۔ اچانک واٹس ایک پر ایک ویڈیو زیر نظر آگئی۔ اس میں ایک فلسطینی لڑکی جو شاید کالج سے واپس آرہی ہوتی ہے اس اسرائیلی فوج کے کچھ درندے گن پوائنٹ پر روک …

مزید پڑھیں

ماں ۔ ۔ ۔ تحریر : عرقِ حیات

دنیا کا وہ واحد لفظ کہ جس کو ادا کرتے ہوۓ زبان میں مٹھاس کا احساس ہوتا ہے۔  ۔”ماں” جس کے پاس ہونے سے سکون اور محبت کا احساس ہوتا ہے۔  ۔”ماں” رب کائنات کا بنایا ہوا وہ واحد رشتہ ہے کہ جو بنا کسی لالچ اور غرض کہ ہے۔  …

مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کی معطلی سے صوبہ بھر کے عوامی نمائندگان نالاں ۔ ۔ ۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی

لوکل باڈیز ترمیمی بل 2019ء کے ذریعے حکومت کی طرف سے پنجاب بھرکے بلدیاتی ادار ے معطل کرکے اختیارات ایڈمنسٹریٹر کے حوالے کیے جاچکے ہیں حکومت کے عجلت میں پاس کیے گئے اس ترمیمی بل میں جہاں ماضی کے سیاسی رویوں کی یاد تازہ کردی وہیں معطل ہونے والے عوامی …

مزید پڑھیں

گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد

گجرات ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ۔ انکواٸری پر ساتھ آۓ ہوۓ شہری پر مخالفین کی ایما ٕ پر ایس ایچ او تھانہ شاین چوک راۓ فیاض کا ساتھیوں کے ہمراہ مبین …

مزید پڑھیں

یاالٰہی ۔ ۔ ۔ التجائیہ ۔ ۔ ۔ تحریر : محمد سلیم جباری

ملکی صورت حال پر سیاستدانوں کی سیاست،مذہبی رہنماؤں کے وعظ، میڈیا کے تجزیئے،صحافیوں کی تحریریں اوردانشوروں کی سرکھپائی جاری ہے اور رہے گی۔ان سب ہنگاموں کے باوجود ہماری اخلاقی،معاشی اورمعاشرتی صورتحال کسی بھی طور تسلی بخش نہیں ہے، سبب یہ ہے کہ ”بگڑی بنانے والے“سے ہمارا تعلق کمزور پڑچکا۔کروڑ ہا …

مزید پڑھیں

نظام تو اچھا ہے مگر؟ ۔ ۔ ۔ تحریر : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر

عرصہ بیس سال قبل جب میں دوحہ قطر میں مسکن پذیر ہوا تو میری حیرت کی انتہا تھی کہ یہاں جس ادارے کا سب سے زیادہ دوکانداروں اور کاروباری اداروں میں خوف پایا جاتا تھا وہ بلدیہ کا محکمہ تھا،میرے لئے اس وقت یقینا اچنبے کی بات تھی کہ میں …

مزید پڑھیں

کام چور سِی مَیں ۔ ۔ ۔ تحریر : ثناء خان تنولی

رات بھر جاگ کر موبائل کے بٹنوں کو گِھسںے سے لے کر سکرین کو انگوٹھے سے اوپر نیچے۔۔۔۔ اوپر نیچے رگڑتے رگڑتے پوری رات گزر جاتی ہے انگلیاں گھس جاتی ہیں مگر آنکھوں میں مجال ہے جو نیند کی ہلکی سی بھی لہر اُترے۔۔۔۔ رات بھر کشت اُٹھانے اور کڑی …

مزید پڑھیں