ہماری سیاست میں چیخوف کی کہانی دشمن کے دو کردار۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ
روسی رائٹر چیخوف دنیائے ادب کے چوٹی کے چند عظیم لکھاریوں میں سے ایک ہے۔ وہ 29 جنوری 1860ء کو پیدا ہوا اور 44 برس کے بعد تپ دق کے باعث 15 جولائی 1904ء کو دنیا چھوڑ گیا۔ پیشے کے اعتبار سے چیخوف ایک فزیشن ڈاکٹر تھا۔ اُس کا جنازہ … مزید پڑھیں