ڈہرکی کے قریب ٹرینوں میں تصادم 30 سے زائد افراد جاں بحق 70 افراد زخمی
سکھر/ گھوٹکی (بیورو رپورٹ) ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں تصادم جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 افراد زخمی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا اور سرسید ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی۔ پاک فوج، رینجرز، ریسکیو پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف … مزید پڑھیں