پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 37 افراد زخمی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر لیلہ منتقل کیا گیا جبکہ … مزید پڑھیں