مانسہرہ میں مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق 3 بچوں سمیت ایک شخص زخمی
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی دریائے سرن ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں … مزید پڑھیں