پویلین اینڈ کلب کے سینکڑوں ملازمین کے روزگار داو پر لگ گئے، کلب کے ممبران کا عملے کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع پویلین اینڈ کلب کے باہر کلب کے سینکڑوں ممبران اور بارہ سو سے زائد عملے کے اراکین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں سول سوسائٹی سمیت فنکار برادری بھی شریک تھی مظاہرہ سپریم کورٹ کے پویلین اینڈ کلب کو … مزید پڑھیں