پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا
گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ) پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا سیدہ انصاف لینے تھانے گئی الٹا اپنے بیٹوں پر مقدمہ درج کروا بیٹھی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر ،آر پی او ریاض نذیر گاڑا گوجرانوالہ، ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر اورایس پی انویسٹی گیشن سید … مزید پڑھیں