پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکول کھوکھو چیمپئن شپ دی گریس فل گرامر اسکول کے نام
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے اور ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام، سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن، پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکولز کھو کھو چیمپئن شپ ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال … مزید پڑھیں