وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی دلی خواہش ہے کہ کراچی سمیت پورے صوبے میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی دلی خواہش ہے کہ کراچی سمیت پورے صوبے میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں اور کھلاڑیوں کو کھیلوں کا بہترین انفراسٹرکچر میسر ہو ان خیالات کا اظہار انہوں نے … مزید پڑھیں