ایم پاک فٹ بال چیمپئن شپ مدھو محمڈن نے ماڑی پور بلوچ کو ہرا کر اپنے نام کرلی، پاکستان میں فٹ بال کے اعلی پائے کے کھلاڑی موجود ہیں۔ شیخ امتیاز حسین
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم اور گلشن ساکر کلب کے اشتراک سے ایم پاک فٹ بال چیمپئن شپ مدھو محمڈن نے اپنے نام کرلی، فائنل میچ میں مدھو محمڈن نے ماڑی پور بلوچ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیپلز … مزید پڑھیں