تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل، سجاس، کراچی

Tag Archives: کھیل، سجاس، کراچی

سجاس اسپورٹس جرنلسٹس کے ساتھ کھلاڑیوں کے حق کے لئے آواز اٹھانے والی ملک کی واحد تنظیم ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و لیبر حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس کے تحت ایوارڈ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کی صدارت صوبائی وزیر اطلاعت و لیبر سعید غنی نے کی، تقریب میں سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کی خدمت پر سجاس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ معروف سیاسی، سماجی و تاجر رہنما کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت منعقدہ اسپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد پر معروف سیاسی، سماجی اور تاجر رہنما کامران ٹیسوری نے مقامی ریسٹورنٹ میں سجاس اسپورٹس فیسٹول کی آرگنائزنگ کمیٹی، عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، سجاس کے …

مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی، زاہد محمود اور نعمان علی درحقیقت لاڑکانہ، دادو یا خیرپور کے نہیں پاکستان کے پیرو ہیں۔ سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان سندھ اختر عنایت بھرگڑی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) شاہنواز دھانی، زاہد محمود اور نعمان علی درحقیقت لاڑکانہ، دادو یا خیرپور کے نہیں پاکستان کے پیرو ہیں، بینچوں پر بیٹھنے کے بجائے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر قومی ٹیم کا مستقل ممبر بننا ان کا حق ہے، بہت جلد ان ہیروز کے اعزاز میں تقریب …

مزید پڑھیں

ذیشان نذیر نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول اسنوکر ایونٹ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت منعقدہ دس روزہ ایس ایس بی اسپورٹس فیسٹول کے اخری روز اسنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، لیجنڈ کلب میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ریفری کے فرائض انٹرنیشنل ریفری اور اسنوکر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نوید کپاڈیہ …

مزید پڑھیں

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا، سجاس نے دس روزہ میلہ لگا کر اپنی برادری کو صحت مند سرگرمیوں میں شرکت کا ایک بڑا موقع فراہم کیا ہے۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری …

مزید پڑھیں

سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل ہفتہ روزہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی نے اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اسپورٹس فیسٹول ٹیبل ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل ہفتہ روزہ جوہر ٹائم کے کاشف فاروقی نے اپنے نام کرلیا، بیسٹ اف سیون پر مشتمل فائنل مقابلے میں کاشف فاروقی نے جیو نیوز کے فروخ ظاہر کو 2-4 سے شکست دی، تفصیلات کے مطابق کے پی ٹی …

مزید پڑھیں

میڈیا الیون گرین نے میڈیا یلو کو 2-4 سے شکست دیکر فیسٹول فٹبال میچ جیت لیا، منیجر نیا ناظم اباد جیم خانہ محمد آصف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول فٹبال ایونٹ کا انعقاد نیا ناظم اباد کے سرسبز گراؤنڈ میں کیا گیا، میڈیا الیون گرین اور میڈیا الیون یلو کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں گرین نے مقابلہ دو کے مقابلے میں چار گول سے اپنے نام کیا، …

مزید پڑھیں

میڈیا الیون اورنج نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون وائٹ کو 2-3 سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ہاکی ایونٹ اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اسپورٹس فیسٹول اپنی مثال آپ ہے، رحمت اللہ شیخ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کھیلے جانے والے ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول ہاکی ایونٹ کا نمائشی میچ میڈیا الیون وائٹ اور میڈیا الیون اورنج کے درمیان کھیلا …

مزید پڑھیں

میڈیا ویمنز فرینڈز الیون نے میڈیا الیون کو دس وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم کی افسانہ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے دوران میڈیا ہاوسز سے وابستہ ویمنز جرنلسٹ کے درمیان ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں میڈیا الیون اور میڈیا ویمنز فرینڈز الیون کے درمیان کھیلے …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا، 22 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والے 9 روزہ اسپورٹس فیسٹول میں سجاس ممبران سمیت مختلف میڈیا ہاوسز سے تعلق …

مزید پڑھیں