رینجرز کلب میں جاری کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن اختتام پذیر، تقریب میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی خصوصی شرکت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے ”کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار وومن “ کا انعقاد پاکستان رینجرز آفیسر کلب نارتھ ناظم آباد میں کیا گیا۔ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے … مزید پڑھیں