فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
ڈیرہ بگٹی (اسپورٹس رپورٹر) فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے … مزید پڑھیں