وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی کی ملاقات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب حسین صدیقی کی ملاقات، ملاقات میں کراچی بلخصوص حلقے این اے 247 کے حوالے سے اہم سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، آفتاب صدیقی نے ملک میں متوسط اور نچلے طبقے کے لیے … مزید پڑھیں