تازہ ترین
Home / Tag Archives: پنجاب (page 5)

Tag Archives: پنجاب

حکومت بجٹ میں شامل تجارت دشمن شقوں کو واپس لے، بصورت ملتان و دیگر ملک بھر کے صنعتکار اور تاجر سراپا احتجاج ہونگے

ملتان(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سابق صدر ایوان تجارت و صنعت ملتان میاں راشد اقبال نے کہا کہ حکومت بجٹ میں شامل تجارت دشمن شقوں کو واپس لے ،بصورت ملتان و دیگر ملک بھر کے صنعتکار اور تاجر سراپا احتجاج ہونگے انہوں نے کہا کہ موجودہ فنانس …

مزید پڑھیں

امداد باہمی اجتماعی ترقی، سماجی بہتری اور معاشرتی فلاح و بہبود کی آئنہ دار ہے۔ ایم افضل چوہدری

باہمی تعاون کے ماڈلز بنا کر ماحولیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں غربت اور طبقاتی تقاوت کا تدراک ممکن ہے۔ امدادِ باہمی دن کو منانے کا مقصد امداد باہمی کے نظریے کو فروغ دینا، خود انحصاری، شفافیت اور بھائی چارے پر مبنی ہوں۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام …

مزید پڑھیں

فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں، طالب علم رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ نے کہا کہ تعلیم ہر شہری کا …

مزید پڑھیں

کمالیہ کی قابلِ فخر شخصیت، سینیئر صحافی، کالم نگار، نعت گو شاعر، صوفی محمد ضیاء شاہد کا تعارف

میرا نام ضیاء شاہد ہے۔ قلمی ناموں میں صوفی محمد ضیاء شاہد، فقیر محمد شاہد، شاہد کمالوی اور بے چین کمالوی ہیں۔ سکول ریکارڈ کے مطابق میری تاریخ پیدائش 7 فروری 1969 ہے۔ جائے پیدائش محلہ فتح پور کمالیہ شہر ہے۔ میرے والد محترم کا نام مستری محمد اقبال عاقل …

مزید پڑھیں

معروف کالم نگار صحافی ادیب اور شاعر ثاقب سیال گذشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ساہیوال سے معروف کالم نگار صحافی ادیب اور شاعر ثاقب سیال گذشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کی صحافتی ادبی اور سماجی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات پر معروف علمی ادبی سماجی تنظیم جہاد …

مزید پڑھیں

دربارِ عالیہ پیر سید شمیم شاہؒ میں محفلِ ذکرِ امام حسینؑ کا انعقاد، محمد اکبر بٹ اور چوہدری شہباز احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

محفل میں صاحبزادہ سید احمد علی شاہ، رحمت علی بلا، میاں نوید بشیر، منیب طفیل، ایان بٹ سمیت دیگر کی خصوصی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کے موقع پر دربارِ عالیہ پیر سید شمیم شاہ رحمتہ اللہ علیہ پر ایک …

مزید پڑھیں

عوام کے لیے فاقے ناکے اور ڈاکے ہیں۔ پاکستان کے تمام وسائل اشرافیہ کے لیے ہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحریک جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر اور سینئر جرنلسٹ حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے لیے فاقے ناکے اور ڈاکے ہیں۔ پاکستان کے تمام وسائل اشرافیہ کے لیے ہیں۔ علی پور میں …

مزید پڑھیں

محرم اسلامی تاریخ کا عظیم ترین اور مقدس مہینہ ہے، ہمیں سنی یا شیعہ بننے کی بجائے حسینی بن کر محرم الحرام گزارنا چاہیے

یہ مہینہ میں صبر، قربانی، برداشت اور حق و سچ کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ہمیں محرم الحرام کے دوران فرقہ واریت ، انتشار اور نفرت سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے: حافظ صدام حسین بھٹی

مزید پڑھیں

پٹرول بم 26 کروڑ عوام کے منہّ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ جعلی حکمران دن رات عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔

حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا ہے۔ خدمت کے دعویدار حکمران مداری نکلے ہیں۔ مفلسی اور غربت کے مارے لوگ اپنی سانسیں پوری کرنے کے لیے ایک ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں: صوفی محمد ضیاء شاہد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ …

مزید پڑھیں

آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد، بانی NUJ محمد احسان مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    مہمانانِ گرامی میں نجیب اللہ خان، منظور حسین، افہام الٰہی عثمانی اور ساجد سبزواری، سید مبین الاسلام شاہ، بلال مغل، رانا گوہر سمیت دیگر شامل لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد …

مزید پڑھیں