بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان بچو دیوان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی ضرورت ہے، شہر قائد زبوں حالی اور شہری احساس کمتری کا شکار ہیں۔ پاک مسلم الائنس دیوان کی نو منتخب کابینہ اور کور کمیٹی کے ارکان سے خطاب … مزید پڑھیں