بلوچستان میں شہید کئے گئے اعوان برادری کے افراد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ زاہد اعوان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم الاعوان و عوام کے چیئرمین پولیٹیکل ونگ سندھ زاہد اعوان کی جانب سے بلوچستان میں اعوان برادری کے افراد کو قبضہ مافیا کی جانب سے شہید کئے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا، اپنے ایک بیان میں زاہد اعوان کا کہنا … مزید پڑھیں